کیپٹن (ر)عثمان خٹک ‘آئی جی پنجاب تعینا ت ‘نوٹیفکیشن جاری

پیر 17 جولائی 2017 22:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) کیپٹن (ر)عثمان خٹک کو آئی جی پنجاب تعینا ت کردیاگیا ۔ بتایاگیا ہے کہ حکومت پنجاب کی سفارش پر وفاقی حکومت نے پنجاب کے قائمقام آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عثمان خٹک کومستقل کرتے ہوئے آئی جی پنجاب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

(جاری ہے)

کیپٹن (ر) عثمان خٹک پولیس کے بارویں کامن سے تعلق رکھتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :