فلم’’ چین آئے نہ‘‘ 11 اگست کو ریلیز ہوگی‘ سید نور
فلمی صنعت کے فروغ کے لئے ہر ممکن تعاون کرینگے‘ ولی اللہ خان
پیر 17 جولائی 2017 21:34
(جاری ہے)
ایس ایم ای فائونڈیشن و بزنس سلوشنز لمیٹڈ کے سی ای او ولی اللہ خان نے سید نور کو ایس ایم ای فائونڈیشن و بزنس سلوشنز لمیٹڈ کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ادارہ فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے و الے افراد کی بھرپور مدد کریگا ۔
نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے سے ہی فلمی صنعت ترقی کرسکتی ہے اور حکومت کو فلمی صنعت کی سرپرستی کرنی چاہیے۔سید نور نے ولی اللہ خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایس ایم ای فائونڈیشن و بزنس سلوشنز کو مکمل تعاون کا یقین دلایا اس موقع پر اطہر جاوید صوفی ، سکندر اقبال و دیگر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.