جہلم،غیر معیاری سی این جی سلنڈر استعمال کرنے پر ڈرائیور زگرفتار مقدمات درج

پیر 17 جولائی 2017 20:54

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2017ء) غیر معیاری سی این جی سلنڈر استعمال کرنے پر ڈرائیورز گرفتار مقدمات درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محمد اشراف ایس ائی ٹر یفک سٹاف نے ملزم محمد اشفاق ولد محمد بشیر قوم گھمن سکنہ منصور والی تحصیل وزیر آباد ضلع گوجرانوالہ نے ہائی ایس نمبریLOK/4259اور ملزم محمدعمر ولد محمد فرید قوم جٹ سکنہ موہڑہ کلیال سوہاوہ نے ہائی ایس نمبریRPT/8999میں غیر معیار ی سی این جی سلنڈر لگا کر اور انسانی جانوں کو خطرہ میں ڈالنے والے کو گرفتار کر کے مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :