سیالکوٹ،پولیس نے شہری سے 900جعلی درہم برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا

پیر 17 جولائی 2017 19:30

․سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2017ء) پولیس نے شہری سے غیر ملکی کرنسی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق شمس دین غیر ملکی جعلی کرنسی لے کر جا رہا ہے تو صدر پولیس نے دوران ناکہ بندی موضع لوڑھکی کے قریب ملزم شمس دین کو روک کر دوران تلاشی اس سے 900درہم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :