سرگودھا،پولیس کی منشیات فروشوں وناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی،6 کلو منشیات وناجائز اسلحہ برآمد درجنوںملزمان گرفتار

پیر 17 جولائی 2017 19:27

سرگودھا،پولیس کی  منشیات فروشوں وناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی،6 ..
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2017ء) پولیس کی منشیات فروشوں وناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی ۔

(جاری ہے)

چھ کلو سے زائد چرس،سینکڑوں بوتل شراب وناجائز اسلحہ برآمد ، درجنوںملزمان گرفتار،پولیس نے منشیات فروشوں وناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تھانہ ساہیوال پولیس نے تنویر سکنہ کانیکی سے چرس1060گرام، ناصر سکنہ چک43شمالی سے چرس1030گرام،محمد حسنین سکنہ ساہیوا ل سے چرس1100گرام،غلام عباس سکنہ نور پور کھوکھراں سے پسٹل30بور ،تھانہ اربن ایریا پولیس نے عمران سکنہ مجاہد کالونی سے چرس550گرام، عدنان سکنہ اقبال کالونی سے چرس200گرام، طارق یعقوب سکنہ مجاہد کالونی سے شراب140بوتل،ظہو راحمد سکنہ کوٹ فرید سے شراب310بوتل،تھانہ عطاء شہید پولیس نے محمد شکیل سکنہ 110جنوبی سے چرس300گرام، جہان خان سکنہ چک45جنوبی سے شراب120بوتل معہ چالوبھٹی، تھانہ پھلروان پولیس نے عابد سکنہ سالم سے چرس510گرام،تھانہ کینٹ پولیس نے رضوان سکنہ سبھروال کالونی سے چرس145گرام،ثمر عباس سکنہ71شمالی سے شراب12بوتل،حسن علی سکنہ سلطان کالونی سے شراب20بوتل،تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے زاہد علی سکنہ الوقار ٹاؤن سے شراب25بوتل،تھانہ جھال چکیاں پولیس نے عرفان سکنہ بلاک وائی سے شراب30بوتل،شفیق سکنہ فاطمہ جناح کالونی سے شراب20بوتل،تھانہ شاہ پور صدر پولیس نے وقاص سکنہ شاہ پور سے شراب 40بوتل، عمار یاسر سکنہ شاہ پور سے پسٹل30بور ،تھانہ فیکٹر ی ایریا پولیس نے نثار احمد سکنہ استقلال آباد سے شراب12بوتل،نوید اقبال سکنہ چک8ایم ایل سے پسٹل30بور،تھانہ صدر پولیس نے یعقوب سکنہ چک97جنوبی سے چرس520گرام،اعجاز سکنہ چک39شمالی سے چرس700گرام، اعظم سکنہ چک112شمالی سے بندوق12بور، اکرم سکنہ چک108جنوبی سے بندوق12بور، مہدی حسن سکنہ چک109شمالی سے پسٹل30بور،تھانہ کڑانہ پولیس نے امجد حسین سکنہ چک92جنوبی سے شراب20بوتل، نوید اختر سکنہ چک33جنوبی سے پسٹل30بور ،شہزاد سکنہ چک33جنوبی سے پسٹل30بور ،اسجد سکنہ چک86جنوبی سے پسٹل30بور ،تھانہ کوٹ مومن پولیس نے عدیل سکنہ فیصل آباد سے شراب20بوتل،احمد شیر سکنہ کوٹ مومن سے شراب 20بوتل،تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے اللہ دتہ سکنہ کانڈیوال سے پسٹل30بور ،تھانہ سٹی پولیس نے عمران علی سکنہ لاہور سے پسٹل30بور سے پسٹل30بوربرآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :