لاہور،ایل ڈی اے کا تجاوزات کیخلاف آپریشن ، غیرقانونی طورپرتعمیرکیے جانیوالے گھروں کو مسمار کر دیا

پیر 17 جولائی 2017 19:27

لاہور،ایل ڈی اے کا تجاوزات کیخلاف آپریشن ، غیرقانونی طورپرتعمیرکیے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2017ء) ایل ڈی اے کا جوہرٹا ئون کے مختلف بلاک میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن ایل ڈی اے نے پلاٹس میں غیرقانونی طورپرتعمیرکیے جانے والے گھروں کو مسمار کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آپریشن سٹیٹ آفیسرمحمد صابر اور انفورسمنٹ انسپیکٹر رفیق گجراورمنورکی سربراہی میں کیا گیا ،آپریشن جوہرٹان کیایل بلاک،آرٹو بلاک ،ایچ تھری بلاک ،جے بلاک سمیت بارہ پلاٹس میں غیر قانونی تعمیرات اور قبضہ گروپ کے خلاف کیا گیا،آرٹومیں پلاٹ نمبر پانچ سو دس،ایل بلاک کے دو سو بائیس ،سات سو تئیس جبکہ جے بلاک کیپلاٹ نمبرترانوے،ایک سو چھیاسی اورایک سو ستاسی،جے ٹو کیپانچ سو چوہتر،انچاس نمبرپلاٹس میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :