فیصل آباد، خاتون گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گئی

پیر 17 جولائی 2017 19:11

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2017ء) گھر میں سوتے ہوئے خاتون آوارہ گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گئی ، تفصیلات کے مطابق 18سالہ رابعہ ولد یونس ریلوے کالونی کی رہائشی گھر کے صحن میں سو رہی تھی کہ رات کے وقت نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گئی جس پر اسے سول ہسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں اسکی حالت بہتر بتائی جاتی ہے

متعلقہ عنوان :