کوئٹہ،لیویز کے عملے کی کا رروائی مسروقہ موٹرسائیکل برآمد دو ملزمان کو گرفتار

پیر 17 جولائی 2017 19:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2017ء) ہنہ لیویز کے عملے نے بروقت کا رروائی کر تے ہوئے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہنہ لیویز کے عملے نے کا رروائی کر تے ہوئے نصیب اللہ اور محمد اکرم سکنہ ہنہ کے قبضے سے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر کے گرفتار کر لیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کا رروائی شروع کر دی

متعلقہ عنوان :