چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کی حیات آباد پشاور میںایف سی اہلکاروں ..
تازہ ترین : 1
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کی حیات آباد پشاور میںایف سی ..

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کی حیات آباد پشاور میںایف سی اہلکاروں پر حملے کی مذمت

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 جولائی2017ء)چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے حیات آباد پشاور میں ایف سی اہلکاروں پر ہونے والے خود کش دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستان ہاوس سیجاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے ایف سی کے میجر سمیت3 اہلکاروں کی شہادت اور10 افراد کے زخمی ہونے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی دہشت گردی کی کاروائی سے پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتے ۔مزید برآں انہوں نیحملہ میں زخمی ہونے والے ایف سی کے اہلکاروں کی جلد صحتیابی کے لیئے دعا کی۔ شہدا کے بلند درجات اور لواحقین کو خراج تحسین پیش کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/07/2017 - 18:41:55

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں