ْ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے استعفے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں ،ْمریم اور نگزیب

پیر 17 جولائی 2017 18:38

ْ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے استعفے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے استعفے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت کے دور ان ایک سوال کے جواب میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پاکستان مسلم لیگ (ن)کے اہم رکن ہیںانہوںنے کہاکہ وزیرداخلہ کے استعفے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیںان میں کوئی صداقت نہیں۔انہوںنے کہاکہ چوہدری نثار علی خان نے خود کہا ہے کہ وہ ایک پریس کانفرنس کرینگے جس میں اپنے متعلق کی جانے والی باتوں کا جواب دینگے ۔