ضروری مرمت کے سلسلے میں بجلی بندرہے گی۔ پیسکو
تازہ ترین : 1
ضروری مرمت کے سلسلے میں بجلی بندرہے گی۔ پیسکو

ضروری مرمت کے سلسلے میں بجلی بندرہے گی۔ پیسکو

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 جولائی2017ء)132 کے وی پشاورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18,19,20جولائی صبح 8 بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نشترآباد,چمکنی,این ایچ ای,جھگڑا اورچغل پورہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی ہری پور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20 اور24 جولائی صبح 8 بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ک ٹی ایس1,2,صوابی میرہ,پی آئی ڈی ٹی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18 اور24,27 جولائی صبح 8 بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ریپکو,کیہال فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی ڈی آئی خان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18 جولائی صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 66 کے و ی کلاچی اور درابن گرڈز کے صارفین متاثرہوں گی․

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/07/2017 - 18:38:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں