132 کے وی چکدرہ گرڈ سٹیشن میںپاورٹرانسفارمرکی تنصیب کے باعث بجلی16 گھنٹوں کیلئے بندرہے گی

پیر 17 جولائی 2017 18:38

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء)132 کے وی چکدرہ گرڈ سٹیشن میں بڑے اورزیادہ طاقت کے پاورٹرانسفارمر کی تنصیب کی وجہ سے بجلی کی فراہمی18 جولائی صبح 7 بجے سے رات11 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بادوان,اوچ,تھانہ,بٹ خیلہ,احمدسٹیل,جلالہ,ایگزلری فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔