صوابی‘ نیشنل یوتھ آرگنائزیشن یو سی ڈاگئی کے انتخابات‘ہارون صدر‘ مروان جنرل سیکرٹری منتخب

پیر 17 جولائی 2017 18:38

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) نیشنل یوتھ آرگنائزیشن یو سی ڈاگئی تحصیل رزڑ کے انتخابات ‘ ہارون صدر جبکہ مر وان خان جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ناظم یو سی ڈاگئی اور ضلع کونسل کے رکن وارث خان کی حجرہ میں زیر صدارت اسد خان ایک اجلاس ہوا جس میں ضلع ناظم امیر الرحمن ، تحصیل ناظم رزر حاجی غلام حقانی اور دیگر نے بھی شرکت کی۔