سراج الحق کل عارفوالا کا دورہ کریںگے

پیر 17 جولائی 2017 18:33

سراج الحق کل عارفوالا کا دورہ کریںگے
عارفوالا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کل 18جولائی بروز منگل کو عارفوالا کا دورہ کریںگے، جس میں وہ پارٹی کارکنوں سے خطاب اور جماعت اسلامی قبولہ کے رہنماء وصوبائی ٹکٹ ہولڈر رانااحسن منگے خاں کے گھر جاکر ان کی والد ہ کی وفات پر تعزیت کریں گے ، جماعت اسلامی کے ضلعی جنرل سیکرٹری رانامعروف خاں کے مطابق تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :