پنجاب کے مختلف اضلاع میں ڈولفن فورس کیلئے برآمد کی جانے والی 350 ہیوی بائیکس پاکستان ..
تازہ ترین : 1

پنجاب کے مختلف اضلاع میں ڈولفن فورس کیلئے برآمد کی جانے والی 350 ہیوی بائیکس پاکستان پہنچ گئیں

پنجاب کے مختلف اضلاع میں ڈولفن فورس کیلئے برآمد کی جانے والی 350 ہیوی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 جولائی2017ء) پنجاب کے مختلف اضلاع میں ڈولفن فورس کیلئے برآمد کی جانے والی 350 ہیوی بائیکس پاکستان پہنچ گئیں ہیں بتایا گیا ہے کہ برآمد کی جانے والی ان ہیوی بائیکس میں سے 70 بائیکس ہر ضلع کی ڈولفن فورس کے حوالے کی جائیں گی ان بائیکس کو استعمال میں لانے سے صوبے میں مختلف اضلاع میں ہونے والے سٹریٹ کرائم میں کافی حد تک کمی واقع ہوگی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/07/2017 - 18:25:44

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :