مسلم لیگ (ن) خود شہادت حاصل کرنا چاہتی ہے ،نوازشریف کے نااہلی سے کوئی انارکی نہیں پھیلے گی،سراج الحق

پانامہ سکینڈل میں موجود تمام چوروں کا احتساب ہونا چاہیے ،نواز شریف استعفی دیکر چوہدری نثار،احسن اقبال ،شیخ آفتاب سمیت کسی اور کو وزیر اعظم بنا دیں،امیر جماعت اسلامی کی میڈیا سے گفتگو

پیر 17 جولائی 2017 18:16

مسلم لیگ (ن) خود شہادت حاصل کرنا چاہتی ہے ،نوازشریف کے نااہلی سے کوئی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2017ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) خود شہادت حاصل کرنا چاہتی ہے ،نوازشریف کے حسن رضا)