پاک فوج کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر، الطاف حسین کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

پیر 17 جولائی 2017 18:16

پاک فوج کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر، الطاف حسین کے دائمی وارنٹ گرفتاری ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2017ء) پاک فوج کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے معاملے پر الطاف حسین کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے،کیس کی سماعت اسلام آباد انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مقدمات کے مزید گواہوں کو طلب کرنے کے سمن جاری کرتے ہوئے انسداد دہشتگردی کے جج شارخ ارجمند نے کیس کی مزید سماعت 21جولائی تک ملتوی کردی۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ پاک فوج کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کرنے کے مقدمے سمیت الطاف حسین کو 5مقدمات میں اشتہاری قرار دیا گیا ہی۔