وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے یورپی یونین کے سفیر کی ملاقات
تازہ ترین : 1
وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے یورپی یونین کے سفیر کی ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے یورپی یونین کے سفیر کی ملاقات

دوطرفہ تعلقات و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 جولائی2017ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے یورپی یونین کے سفیر نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال جبکہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان پیر کو یہاں ہونے والی اس ملاقات میں معاشی اور سفارتی تعلقات سمیت اہم نوعیت کے امور زیر غور آئے اور اقتصادی شراکت داری کے معاہدوں پر بھی بات چیت کی گئی جبکہ باہمی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔ ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/07/2017 - 18:00:29

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں