چیئر مین پی سی بی بننے کے خواہاں نجم سیٹھی کے خواب چکناچور ہونیکا امکان
پیر 17 جولائی 2017 17:00
(جاری ہے)
نجم سیٹھی کو اس مقام پر لانے والے وزیر اعظم نواز شریف اس وقت اپنے سیاسی کیریئر کی سب سے بڑی جنگ لڑ رہے ہیں اور عین ممکن ہے کہ پانامہ کیس میں عدالت خودہی انہیں نااہل قرار دیکر گھر بھیج دے،اس صورت میں نجم سیٹھی کے چیئر مین پی سی بی بننے کا خواب چکنا چور ہوسکتاہے کیوں کہ سیالکوٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق سربراہ ذوافقارملک نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کے ناا ہل ہونے کی صورت میں وہ نجم سیٹھی اور عارف اعجاز کی چیئر مین پی سی بی بننے کے لیے کی گئی نامزدگیاں بھی چیلنج کریں گے ۔
یاد رہے کہ83سالہ موجودہ چیئر مین پی سی بی شہریار خان 16اگست کو گھر چلے جائیں گے اور اگر نجم سیٹھی اور عارف اعجاز کی اگلے چیئر مین کیلئے نامزدگی چیلنج ہوگئی تو پی سی بی کے نئے سربراہ کی تقرری التواءکا شکار ہوجائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.