چوآسیدنشاہ پولیس نے غیر قانونی افغانی کوگرفتارکرلیا

پیر 17 جولائی 2017 16:57

چوآسیدنشاہ پولیس نے غیر قانونی افغانی کوگرفتارکرلیا
چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) چوآسیدنشاہ پولیس نے غیر قانونی افغانی کو دھر لیا۔ سب انسپکٹر سجاول خان نے گشت اور پڑتال کے دوران جلاد خان ولد صاحب خان سے پاکستان میں سکونت کا اجازت نامہ طلب کیا تو وہ کوئی ثبوت فراہم نہ کر سکا ۔

(جاری ہے)

جس پر سب انسپکٹر سجاول خان نے 14فارن ایکٹ کا مقدمہ درج کر کے اس کو جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :