احمدیار، پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پر چھاپہ ،ایک شخص گرفتار ،15 لیٹرشراب برآمد کرلی

پیر 17 جولائی 2017 16:54

احمدیار، پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پر چھاپہ ،ایک شخص گرفتار ،15 لیٹرشراب ..
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پر چھاپہ ،ایک شخص کو گرفتار کر کے 15 لیٹرشراب برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق محلہ مظفرآباد میں تھانہ سٹی کے اے ایس آئی محمد اظہر نے ملازمین کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پرشراب فروشی کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے لیاقت علی کو گرفتار کرکے -15لیٹرشراب برآمدکرلی مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :