چکوال، کلر کہار کے قریب ویگن میں سی این جی سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیو کو ویگن سمیت حراست میں لے لیا گیا

پیر 17 جولائی 2017 16:50

چکوال، کلر کہار کے قریب ویگن میں سی این جی سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیو ..
چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) کلر کہار کے قریب ویگن میں سی این جی سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو ویگن سمیت حراست میں لے لیا گیا۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر طارق محمود ٹریفک سٹاف نے استغاثہ دیا کہ آصف امیر ولد محمد امیر ساکن ڈھاب پڑی نے ویگن میں غیر قانونی سی این جی سلنڈر نصب کر رکھے تھے۔

متعلقہ عنوان :