عنصر جاوید لاہور چیمبر آف کامرس کے ایڈوائزر برائے ٹیکس معاملات مقرر

پیر 17 جولائی 2017 16:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط نے سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو عنصر جاوید کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا ایڈوائزر برائے ٹیکس معاملات مقرر کردیا ۔

(جاری ہے)

عنصر جاوید ٹیکسیشن کے حوالے سے وسیع تجربہ اور معلومات رکھتے ہیں اور اس سلسلے میں وہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران کی رہنمائی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :