موصل کی آزادی داعش کے خاتمے کی شروعات ہے،حیدر العبادی
پیر 17 جولائی 2017 16:43
(جاری ہے)
ارنا نیوز کے مطابق عراقی وزیراعظم نے مشرق وسطی اور افریقہ کے امور بارے برطانیہ کے خصوصی ایلچی السٹر برٹ سے ملاقات کے دوران کہا کہ عراقی افواج نے عوام کی مدد سے موصل اور دیگر علاقے آزاد کرائے اورکامیابی سے داعش کے خاتمے کی ابتداء کر دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عراقی حکومت عوام کی یکجہتی سے استفادہ کرتے ہوئے تمام مشکلات کا بخوبی سامنا کرے گی۔مشرق وسطی اور افریقہ کے امور بارے برطانیہ کے خصوصی ایلچی نے بھی عراق کے اتحاد اور سلامتی کی حمایت کرنے کا یقین دلایا۔واضح رہے کہ 10 جولائی کو عراقی وزیراعظم نے موصل کی مکمل فتح کا اعلان کر دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.