کانگو، کشتی الٹنے کے واقعے میں27 افراد ہلاک،54 لاپتہ

پیر 17 جولائی 2017 16:43

کانگو، کشتی الٹنے کے واقعے میں27 افراد ہلاک،54 لاپتہ
کنساشا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) کانگو میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 27 افراد ہلاکاور54 لاپتہ ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ دریائے کاسائی میں رونما ہونے والے اس حادثے کے بعد امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے تاہم ابھی تک اس حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔واقعے میں کم ازکم 27 افراد جاں بحق اور54 لاپتہ ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :