پرائیویٹ سکیم کے تحت حج کی خواہش مند ایس ایم ایس کرکے کمیٹی کے نام ، ملکیت اور رجسٹریشن کی تصدیق کرلیں ، ترجمان وزرات مذہبی امور
پیر 17 جولائی 2017 16:41
(جاری ہے)
وزرات مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق وزارت نے پرائیویٹ سکیم کے تحت حج 2017 ء کے خواہش مند پاکستانیوں سے کہاہے کہ بکنگ سے پہلے تو ٹور آپریٹر کمپنی کاکوٹہ اور اہلیت ضرور چیک کریں۔
اس کے لئے وزارت مذہبی امور کو 8331 پر یہ کمیٹی کی رجسٹریشن نمبر کے پہلے چار ہندسے ایس ایم ایس کریں جس سے کمپنی کے نام، رجسٹریشن نمبر اور ملکیت کی تفصیلات فراہم کردی جائیں گی۔ اس طرح کسی بھی قسم کے ممکنہ فراڈ سے بچا جاسکتا ہے۔ عازمین حج جعلساز کمپنیوں کے دھوکے اور ذیلی ایجنٹوں سے بچت ممکن ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.