مریم اورنگزیب نے چوہدری نثار کے استعفے کی تردید کر دی ، استعفے کی خبر بے بنیاد ..
تازہ ترین : 1
مریم اورنگزیب نے چوہدری نثار کے استعفے کی تردید کر دی ، استعفے کی خبر ..

مریم اورنگزیب نے چوہدری نثار کے استعفے کی تردید کر دی ، استعفے کی خبر بے بنیاد ہے

چوہدری نثار خود پریس کانفرنس میں تفصیل بتائیں گے، وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 جولائی2017ء) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے استعفے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے استعفے کی خبر بے بنیاد ہے، چوہدری نثار خود پریس کانفرنس میں تفصیل بتائیں گے۔ پیر کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ چوہدری نثار مسلم لیگ(ن) کے بہت اہم رکن ہیں ان کے استعفے کی خبر بے بنیاد ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان خود پریس کانفرنس میں تفصیل بتائیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/07/2017 - 16:35:51

اپنی رائے کا اظہار کریں