جیکب آباد، صدر تھانہ کی حدود سے 17سالہ نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

پیر 17 جولائی 2017 16:26

جیکب آباد، صدر تھانہ کی حدود سے 17سالہ نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) نہر سے تشدد زدہ لاش برآمد تفصیلات کے مطابق صدر تھانہ کی حدود میں واقع قصبہ دودولاشاری میں17سالہ محب لاشاری ولد عبدالغنی لاشاری کی گائوں کے قریبی نہرسے تشددزدہ لاش برآمد ہوئی ہے اطلاع پر حدود کی پولیس نے پہنچ کر لاش سول اسپتال پہنچائی جہاں پوسٹ مارٹم کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کی گئی رابطہ کرنے پر حدود کی پولیس نے بتایاکہ تفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :