یورپین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ

پیر 17 جولائی 2017 15:26

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔

(جاری ہے)

لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 7391.31 پوائنٹ پر آرہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.2 فیصد بڑھنے کے بعد 12652.37 پوائنٹ رہا۔پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 5238.41 پوائنٹ پر آرہا۔