چینی سٹاکس پیر کو کمی پر بند ہوئے

پیر 17 جولائی 2017 15:18

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2017ء)چینی سٹاکس پیر کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس1.43فیصد کی کمی سی3176.

(جاری ہے)

46پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 3.57فیصد کی کمی سی10055.80پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس5.11فیصد کی کمی سے 1656.43پوائنٹس پر بند ہوا ۔