چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز پیر کو کمی پر بند ہوا

پیر 17 جولائی 2017 15:18

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2017ء) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز پیر کو کمی پر بند ہوا ،جولائی 2017ء کا کنٹریکٹ 1.09فیصد کی کمی سی3649.80پوائنٹس ، اگست 2017 کا کنٹریکٹ 1.05فیصد کی کمی سی3634.60پوائنٹس ،ستمبر 2017 ء کا کنٹریکٹ 1.04فیصد کی کمی سے 3618.

(جاری ہے)

20پوائنٹس جبکہدسمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.82فیصد کی کمی سی3590.00پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا دائو پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :