چین نے سب سے بڑے بغیر پائلٹ ڈرون طیارے کے ہونگ 5 کا آزمائشی تجربہ مکمل کرلیا

پیر 17 جولائی 2017 15:12

چین نے سب سے بڑے بغیر پائلٹ ڈرون طیارے کے ہونگ 5 کا آزمائشی تجربہ مکمل ..
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) چین نے اپنے سب سے بڑے بغیر پائلٹ ڈرون طیارے کے ہونگ 5 کا آزمائشی تجربہ مکمل کرلیا ۔

(جاری ہے)

یہ طیارہ زیادہ سے زیادہ 10 ہزار کلومیٹر اور60گھنٹے تک پرواز کرسکتا ہے۔چین کے گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے مطابق یہ ڈرون ایک ٹن وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اسے جاسوسی، نگرانی، گشت، اہداف کونشانہ بنانے اور حملے کے مقاصد کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :