ساہیوال گھریلو تنازعہ پر بوڑھے نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کرخود کشی کر لی اور جاں بحق

پیر 17 جولائی 2017 15:12

ساہیوال گھریلو تنازعہ پر بوڑھے نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں ..
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) نواحی چک 9-98ایل میں ساس بہو کی جنگ میں سسر حشمت علی نے گند م میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی اور جاں بحق۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق اسی چک کے حشمت علی کے گھر گھریلو تنازعہ زور پکڑ گیا ساس بہو کی جنگ سے تنگ آکر حشمت علی 52سالہ نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی جسے بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :