فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کے دو سال مکمل ،نواز الدین صدیقی اور سلمان خان کے مکالموں کی ویڈیو جاری

پیر 17 جولائی 2017 14:43

فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کے دو سال مکمل ،نواز الدین صدیقی اور سلمان ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکارسلمان خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کو ریلیز ہوئے دو سال مکمل ہو گئے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کو ریلیز ہوئے دو سال مکمل ہو نے پر فلم میں نواز الدین صدیقی اور سلمان خان کے مکالموں کی وڈیو جاری کی گئی ہے ۔فلم میں سلمان خان ،نوازالدین صدیقی اور کرینہ کپور نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :