راولپنڈی ،وزیر اعظم محمد نواز شریف کے حق میں بینرز آ ویزا ں

پیر 17 جولائی 2017 14:31

راولپنڈی ،وزیر اعظم محمد نواز شریف کے حق میں بینرز آ ویزا ں
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2017ء) راولپنڈی شہر کے مختلف علاقوں میں وزیر اعظم محمد نواز شریف کے حق میں بینرز لگ گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے سینئر راہنما حنیف عباسی کی جانب سے راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں وزیر اعظم محمد نواز شریف کے حق میں بینرز اور پوسٹر لگ گئے ۔ بینرز پر قائد تیرا ایک اشارہ حاضر حاضر لہوا ہمارا کے نعرے درج ہیں اور بینرز اور پوسٹر پر وزیر اعظم کے ساتھ حنیف عباسی کی تصویر موجود ہے ۔ ۔

متعلقہ عنوان :