جے آئی ٹی ممبران کو شریف خاندان کے خلاف ثبوت کابینہ کے وزیر نے فراہم کئے
تازہ ترین : 1
جے آئی ٹی ممبران کو شریف خاندان کے خلاف ثبوت کابینہ کے وزیر نے فراہم ..

جے آئی ٹی ممبران کو شریف خاندان کے خلاف ثبوت کابینہ کے وزیر نے فراہم کئے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جولائی 2017ء): نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی حامد میر نے کہا کہ جے آئی ٹی کے ممبرز کو شریف خاندان کے خلاف دستاویزات اور شواہد اندر سے ملے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کے کابینہ کے ایک وزیر نے خود یہ دستاویزات جے آئی ٹی کو فراہم کی ہیں۔ اور ان وزیر کا تعلق پنجاب سے ہے۔حامد میر نے کہا کہ ایک پنجابی نے دوسرے پنجابی کی پیٹھ پر خنجر مارا ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:
وقت اشاعت : 17/07/2017 - 13:44:34

اپنی رائے کا اظہار کریں