وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی پشاور میں خودکش دھماکے کی مذمت
تازہ ترین : 1
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی پشاور میں خودکش دھماکے کی مذمت

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی پشاور میں خودکش دھماکے کی مذمت

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 جولائی2017ء)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پشاور میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں حملے میں میجر جمال شیران کی شہادت اور دیگر چار فوجیوں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر نے غمزدہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/07/2017 - 13:51:22

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں