وزیراعلیٰ بلوچستان کی پشاور خودکش بم دھماکے کی مذمت
تازہ ترین : 1
وزیراعلیٰ بلوچستان کی پشاور خودکش بم دھماکے کی مذمت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی پشاور خودکش بم دھماکے کی مذمت

کوئٹہ۔17جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 جولائی2017ء)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہر ی نے پشاور خودکش بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد پاکستان کو کمزور کرنے کے لیے اس قسم کے ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں ،انہوں نے خودکش بم دھماکے میں سکیورٹی اہلکاروںکی شہادت پر دکھ اور افسو س کا اظہار کرتے ہوئے دہشتگردوں کا کوئی دین اور ایمان نہیں ہوتا ،وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ مٹھی بھردہشتگردوں کو جلد کیفرکردار تک پہنچا دیا جائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/07/2017 - 13:30:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں