چمن میں ٹریکٹر کی ٹکر سے 12سالہ بچہ جاں بحق

پیر 17 جولائی 2017 13:30

چمن میں ٹریکٹر کی ٹکر سے 12سالہ بچہ جاں بحق
چمن۔17جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) چمن میں ٹریکٹر کی ٹکر سے 12سالہ بچہ جاںبحق ہوگیا ،لیویز کے مطابق بلوچ خان ہوٹل کے قریب ٹریکٹر کی ٹکر سے 12سالہ بچہ محمد عمر جاںبحق ہوگیا ۔لیویز نے نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :