علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بہاولپور کیمپس میںخزاں2017 سے بی ایس کمپیوٹر سائنس کا اجرا
پیر 17 جولائی 2017 13:27
(جاری ہے)
ڈاکٹر سانگی نے اپنے ویڈیو لنک خطاب میں بتایا کہ ایف اے، ایف ایس سی سیکنڈ ڈویژن پاس طلبہ بی ایس کمپوٹر سائنس میں داخلے کے اہل ہوں گے۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پروگرام بی ایس 8 سمسٹر پر مشتمل ہے، اور یہ مختلف سپشلائزیشن پہ مشتمل ہے، انفارمیشن ٹیکنالوجی، جنرل پروگرامز، نیٹ ورکنگ کی سپشلائزیشن شامل ہیں۔ یہ پروگرام مکمل طور پہ ہائر ایجوکمیشن سے منظور شدہ ہے، ڈاکٹر سانگی نے مزید بتایا کہ سندھ اور ڈیرہ غازیخان کے عوام اس پروگرام سے پہلے ہی مستفیذ ہورہے ہیں ۔ اب بہاولپور کے عوام کے لیے اس پروگرام کا اجر کیا جارہا ہے۔ بی ایس پروگرام میں جدید تقاضوں کے پیش نظر کا اجرا بھی کیا جا رہا ہے، تاکہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تعلیم جو ایک خط سے شروع ہوئی تھی، ریڈیو، اخبارات، ٹیلی وژن اور کمپوٹر سے ہوتی ہوئی اب موبائل تک آپہنچی ہیں، انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی لمحہ بہ لمحہ بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ چل رہی ہے،ریجنل ڈائریکٹر خواجہ صابر حسین نے ڈاکٹر سانگی کاوائس چانسلر جناب شاہد صدیقی اور چئیرمین کمپوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی انتظامیہ کے اس اقدام سے خطے کے لوگوں میں نہ صرف تعلیم کی روایات کو فروغ ملے گا ، بلکہ اب فاضلاتی نظام تعلیم سے ٹیکنالوجی کو سیکھنے کی ابتداء بھی کر دی گئی ہے۔بہاولپور کے تعلیمی حلقوں اور سول سوسائٹی نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی ایس پروگرام کابہاولپور میں اجرا کرنے پہ جناب وائس چانسلر، چئرمین، اور خواجہ صابر حسین ریجنل ڈائریکٹر کا خصوصی شکریہ اد کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.