اداکار و ماڈل ڈاکٹر ثمر ہمدانی کے لئے قسمت کے دروازے کھل گئے
خدا کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے جس نے کم مدت میں مجھے اتنی شہرت دی ‘ گفتگو
پیر 17 جولائی 2017 13:21
(جاری ہے)
اس کے ساتھ ڈاکٹر ثمر ہمدانی استاد شفقت امانت علی اور حمیرا چناء کے گائے ہوئے ایک گانے کی ویڈیو میں ماڈلنگ بھی کررہے ہیں ۔
اس سے قبل وہ فلم ’’ خدایہ ذوالجلال ‘‘ میں بھی فوجی کا کردار ادا کر چکے ہیں ۔ اس حوالے سے ڈاکٹر ثمر ہمدانی نے کہا کہ میرا پروفیشن ڈاکٹری ہے اور اداکاری میرا جنون ہے ،میں اپنے خدا کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے جس نے کم مدت میں مجھے اتنی شہرت دی جو بہت کم لوگوں کے حصے میں آتی ہے ، مستقبل میں بھی ڈاکٹری کے ساتھ اداکاری بھی کرتا رہوں گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.