چائلڈ لیبر کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع
پیر 17 جولائی 2017 13:17
(جاری ہے)
موٹر سائیکل اور رکشہ کے پرزہ جات تیارکرنے والے کارخانوں اور ورکشاپوں میں 9 سال سے 14 سال اور 16 سال تک کے بچوں سے اور موٹر سائیکل و گاڑیوں کو پنکچر لگانے والی دکانوں پر بھی نوعمر لڑکوں سے چائلڈ لیبر لینا پائی گئی جبکہ دوسرے نمبر پر موٹر سائیکل و گاڑیوں کی ریپیئرنگ کی ورکشاپوں پر بچوں سے سرعام چائلڈ لیبر کی جا رہی تھی، اس موقع پر چائلڈ لیبر کا شکار نو عمر بچوں نے اپنی بے بسی ظاہر کرتے ہوئے فیکٹریوں اور ورکشاپوں میں مزدوری کرنے والے بچوں نے بتایا کہ انہیں ساڑھے 9ہزار سے ساڑھے گیارہ ہزار روپے ماہانہ تنخواہ دی جا رہی ہے اور کئی کئی سالوں سے مزدوری کر رہے ہیں نہ تو انہیں مستقل کیا جا رہا ہے اور نہ ہی ان کے پاس کوئی فیکٹری یا ورکشاپ کا کارڈ ہے اور نہ ہی سوشل سکیورٹی کا کوئی کارڈ ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.