(ن) لیگ نے اپنے منشور کے مطابق کامیابی سے اپنا اصلاحاتی پروگرام مکمل کیا ہے‘ عرفان دولتانہ
پیر 17 جولائی 2017 13:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جی ڈی پی گروتھ ختم ہونے والے مالی سال کے دوران 5.3 فیصد تک ریکارڈ کی گئی‘ زرعی شعبہ اور خدمات کے شعبہ میں نمایاں ترقی ہوئی‘ زرعی ترقی کی وجہ حکومت کی جانب سے کاشتکاروں میں قرضوں کی تقسیم اور معاون پالیسیاں رہیں‘اس شعبہ میں اپریل 2017ء تک 9.7 فیصد اضافہ ہوا۔
انہوں نے بتایا کہ لوہے اور سٹیل کی مصنوعات میں 20.26 فیصد‘ آٹو موبائل 11.41فیصد‘ فارماسوٹیکل 9.1 فیصد‘ مشروبات 11.60‘ کھادیں 0.21‘ ربڑ کی مصنوعات 0.36‘ نان میٹیکل منرل مصنوعات 6.54‘ ٹیکسٹائل 0.73‘ الیکٹرانکس 15.10 اور انجنیئرنگ مصنوعات میں 4.29 فیصد اضافہ ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ فارین ڈائریکٹ انویسٹمینٹ میں 8.6 فیصد اضافہ ہوا‘ ایکسٹرنل پبلک ڈیٹ ٹو جی ڈی پی میں کمی واقع ہوئی۔ وزیر خزانہ کو بتایا گیا کہ قرضوں کی پائیداریت کے اعشاریے 2013ء کے مقابلے میں اندرونی اور بیرونی قرضوں میں بہتری دکھا رہے ہیں‘ انہیں بتایا گیا کہ برآمدات اور ترسیلات میں جولائی سے مئی 2017ء کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ دس ارب 64 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کے حل کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں‘ حکومت نے برآمدات میں اضافے کیلئے پہلے ہی کئی اقدامات اٹھائے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.