سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر کی حیات آباد پشاور میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت

پیر 17 جولائی 2017 13:12

سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر کی حیات آباد پشاور میں ہونے والے ..
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی حیات آباد پشاور میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت۔

(جاری ہے)

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا اس دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ۔سپیکر وڈپٹی سپیکر کی زخمی ہونے والوںکی جلد صحت یابی کی دعا اور غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمددردی ۔