اداکارمونی رائے کی ساحل سمندر پر بنائی گئی تازہ تصویر انسٹاگرام پر جاری

پیر 17 جولائی 2017 13:10

اداکارمونی رائے کی ساحل سمندر پر بنائی گئی تازہ تصویر انسٹاگرام پر ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکارہ مونی رائے نے ساحل سمندر پر بنائی گئی تازہ تصویر انسٹاگرام پر شئیر کی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ٹی وی کی مشہور اداکارہ مونی رائے جو اب بڑی سکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہی ہیں جو کہ اداکارہ بالی وڈ اداکار اکشے کمار کے ساتھ فلم ’’گولڈ‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے ۔مونی رائے نے ساحل سمندر پر بنائی گئی اپنی تازہ تصویر سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شئیر کی ہے ۔تصویر میں مونی رائے ایک بینچ پر سفید اور کالے رنگ کا لباس زیب تن کئے نظر آ رہی ہیں ۔جس میں وہ بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں ۔