عوام وزیر اعظم محمد نوا زشریف کے ساتھ ہیں ،ْ
تازہ ترین : 1
عوام وزیر اعظم محمد نوا زشریف کے ساتھ ہیں ،ْ

عوام وزیر اعظم محمد نوا زشریف کے ساتھ ہیں ،ْ

ہمیشہ کی طرح سرخروہونگے ،ْ مریم اورنگزیب

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 جولائی2017ء)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ عوام وزیر اعظم محمد نوا زشریف کے ساتھ ہیں ،ْ ہمیشہ کی طرح سرخروہونگے ۔ وہ پیر کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کررہی تھیں ۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاکہ پاکستان کے عوام وزیر اعظم محمد نواز شریف کے ساتھ ہیں انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم محمد نواز شریف ہمیشہ کی طرح سرخروہونگے -

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/07/2017 - 12:39:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں