فلمساز کا ’’ریمبو‘‘ کے ہندی ریمیک میں کیمیو رول کے لئے سلوسٹر سٹالون سے رابطہ

پیر 17 جولائی 2017 12:26

فلمساز کا ’’ریمبو‘‘ کے ہندی ریمیک میں کیمیو رول کے لئے سلوسٹر سٹالون ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) فلمساز ساجد ناڈیا والا نے ’’ریمبو‘‘ کے ہندی ریمیک میںکیمیو رول کے لئے سلوسٹر سٹالون سے رابطے شروع کر دیئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز ساجد ناڈیا والاہالی وڈ فلم ’’ریمبو‘‘ جس میںمرکزی کردار سلوسٹر سٹالون نے اداکیاکے ہندی ریمیک میں کیمیو رول کے لئے اداکار سلوسٹر سٹالون سے رابطے شروع کر دیئے ہیں جس میں اداکار ٹائیگر شروف سلوسٹر سٹالون کا کردار ادا کر رہے ہیں۔