اکشے کمار اپنی اہلیہ ٹونکل کھنہ اور بہن الکا بھاٹیا کے ہمراہ لندن پہنچ گئے

پیر 17 جولائی 2017 12:22

اکشے کمار اپنی اہلیہ ٹونکل کھنہ اور بہن الکا بھاٹیا کے ہمراہ لندن پہنچ ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار اپنی اہلیہ ٹونکل کھنہ اور بہن الکا بھاٹیا کے ہمراہ لندن پہنچ گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

اس دوران ہی وہ اپنی نئی فلم ’’گولڈ‘‘ کی عکسبندی بھی کریں گے۔ فلم کی عکسبندی جولائی کے آخر تک مکمل ہو جائے گی۔ اکشے کمار عکسبندی کے بعد کا وقت اپنی فیملی کے ساتھ گزاریں گے۔