ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کا اپنے مداحوں کو ڈانس کا چیلنج

پیر 17 جولائی 2017 12:16

ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کا اپنے مداحوں کو ڈانس کا چیلنج
بارباڈوس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء)ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے بازکرس گیل نے اپنے مداحوں کو ڈانس چیلنج دیدیا۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر انہوں نے ڈانس کی ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ جو بھی اس سے اچھا ڈانس کرکے دکھائے گا اسی5ہزار امریکی ڈالرز کا انعام دیا جائیگا۔کرس گیل کی یہ ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔