اسلام آباد نیٹ بال کپ ستمبر میں پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

پیر 17 جولائی 2017 12:16

اسلام آباد نیٹ بال کپ ستمبر میں پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی زیر اہتمام اسلام آباد نیٹ بال کپ ستمبر میں پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں کے مطابق ایونٹ میں اسلام آباد کے تمام سکولوں اور کالجوں کی ٹیمیں شرکت کرے گی۔اسلام آباد نیٹ بال کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو نیشنل نیٹ بال چمپئن شپ کے لئے اسلام آباد ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔واضح رہے کہ نیشنل چمپئن شپ آئندہ سال جنوری میں کھیلی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :